the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
مرکزی کابینہ نے سائبر سیکورٹی کے شعبے میں ہندستان اور ویتنام کے درمیان ایک مفاہمت نامے کوآج اپنی منظوری دے دی ہے۔وزیراعظم نریندر مودی کی سربراہی میں آج ہوئی میٹنگ میں اس مفاہمت نامے کو



منظوری دی گئی۔اس مفاہمت نامے پر دستخط ہندستان کی طرف سے انڈین کمپیوٹر ایمرجنسی ریسپونس ٹیم نے کئے اور ویتنام کی طرف سے وہاں کی پبلک سیکورٹی کی وزارت کے سائبر سیکورٹی محکمے کی طرف سے کئے گئے تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.